ابنا: اس تحقیق کے مطابق گھروں اور آفسوں میں لاکھوں افراد ہر ہفتے خراب کمپیو ٹر اور سست رفتار انٹرنیٹ کی بدولت شدیدذہنی دباؤ کا شکار ہو تے ہیں اور اوسطاً 5 گھنٹے ان کی خرا بیو ں کی نذر ہو جاتے ہیں۔ آفسوں میں کام کرنے والے ایک تہائی سے زیادہ افراد کا کہنا ہے کہ کا م کے دوران کمپیوٹر کا فریز (freeze) ہو جانا ، انٹر نیٹ نہ چلنا یا اچانک پرنٹر کی انک (Ink)ختم ہوجانا جیسے مسائل کسی بھی دو سرے مسئلے سے زیادہ پریشانی کا سبب بنتے ہیں.
.......
/169